انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنا لیجئے :- ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد

ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 کورونا وائرس کی ہوش رُبا تبا ہی سے اس وقت ساری انسانیت تڑپ رہی ہے۔ ہمارے اپنے ملک ہندوستان کے حالات دن بہ دن دھماکو ہوتے جا رہے ہیں۔ ہر روز مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر طرف ایک نفسا نفسی کا عالم ہے۔ دواخانوں میں … انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنا لیجئے :- ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد پڑھنا جاری رکھیں